نوازشریف ،چودھری شجاعت حسین کے گھر پہنچ گئے

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف ،مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت سے ملاقات کے لئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔
نواز شریف اور چوہدری شجاعت کی ملاقات کے دوران ملکی و سیاسی معاملات پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔
ملاقات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور آئندہ انتخابات سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔

ملاقات میں شہبازشریف ،مریم نواز، سردار ایاز صادق اور دیگر بھی موجود ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close