چیئرمین پی ٹی آئی کو ڈیل کی پیشکش، شیر افضل مروت نے بڑا دعویٰ کر دیا

لندن (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکیل شیر افضل خان مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو نااہل بھی کیا تو پارٹی پھر بھی انتخابات میں حصہ لے گی۔۔۔۔ نجی دورے پر لندن جانے والے شیر افضل خان مروت نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو ڈیل کے لیے بالواسطہ پیغامات دیے گئے ہیں۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close