کیا اسد عمر بھی عثمان ڈار اور صداقت عباسی جیسا کام کریں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ نواز شریف وطن واپس آئیں گے؟ اسد عمر نے کہا کہ اس فیصلے کے بعد یہ اچھا سوال ہے کہ نواز شریف واپس آئیں گے یا نہیں، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد شہباز شریف کیوں خوش ہیں؟ یہ میرا معصومانہ سوال ہے آپ سے، ایک فیصلے پر تحریک انصاف بھی خوش ہے اور شہباز شریف بھی خوش ہیں۔۔۔۔ اسد عمر نے کہا ہےکہ اگر مجھے عثمان ڈار اور صداقت عباسی کی طرح کوئی ایسا کام کرنا ہوتا تو کر چکا ہوتا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close