بجلی کسے ملے گی؟ پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) آئیسکو کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ بجلی اسے ملے گی جو بر وقت بل ادا کرے گا۔۔۔۔ اس حوالے سے آئیسکو ترجمان کا کہنا ہے کہ آئیسکو بل ادا نہ کرنے والے صارفین کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے۔۔۔۔ترجمان کے مطابق رننگ اور ڈیڈ ڈیفالٹرز کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ تیز کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔ترجمان آئیسکو کے مطابق گزشتہ روز 222 بجلی ناہندگان سے 45 لاکھ 23 ہزار کی ریکوری کی، 15 ہزار 83 رننگ ڈیفالٹرز سے 16 کروڑ 24 لاکھ کے واجبات وصول کر لیے ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close