سردیوں میں روزانہ گیس کتنے گھنٹے دستیاب ہو گی؟ سرکاری اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اس سال بھی گیس لوڈ شیڈنگ ہو گی، جس طرح گزشتہ سال دن میں 8 گھنٹے گیس آتی تھی، اسے جاری رکھیں گے۔۔۔۔۔ نگراں وفاقی وزیرِ توانائی محمد علی کا کہنا ہے کہ موسمِ سرما میں گیس کی کمی پوری کرنے کے لیے 2 ایل این جی کارگوز خرید لیے گئے ہیں۔۔۔ وزیرِ توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ بجلی چوروں سے اب تک 16 ارب روپے کی ریکوری ہو چکی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close