سوات (پی ٹی آئی) پاکستان کے بالائی علاقوں میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کےضلع سوات، مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔۔۔بتایا گیا ہے کہ زلزلہ کوہ پیما کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔۔۔۔۔زلزلہ کوہ پیما کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے شبقدر، مہمند، ایبٹ آباد، پشاور، مردان، اٹک اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔۔۔۔
زلزلے کی شدت 5.2، گہرائی 184 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں