یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی ختم، گھی اور چینی کی قیمتوں کو آگ لگ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی ختم ہونے کے بعد بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت استفادہ کرنے والے مستحقین کے لیے چینی اور گھی مہنگا ہو گیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کی سبسڈی ختم کردی گئی جس کے باعث بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد متاثر ہوئے ہیں۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 30 روپے اور گھی 53 روپے فی کلو مہنگا کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close