لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز میں شامل ارکان کی بنیادی رکنیت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق سابق وزیراعلیٰ محمود خان، ضیاء اللّٰہ بنگش، اشتیاق ارمڑ سمیت 20 سے زائد ارکان کی رکنیت ختم کر دی گئی ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے ارکان کو نوٹس جاری کر دیے ہیں ۔۔۔۔ نوٹس کا جواب آنے کے بعد مزید انضباطی کارروائی کی جائے گی ۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں