اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نےکل جمعےکو قومی اسمبلی کا بند کمرے میں اجلاس طلب کر لیا ہے۔۔۔معتبر ذرائع کے مطابق اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی، وفاقی کابینہ کے ارکان اور مشیران کے علاوہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی خصوصی طورپر شریک ہوں گے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ عسکری حکام ملک کی سکیورٹی کو درپیش اندرونی و بیرونی چیلنجز پر بریفنگ دیں گے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں