عمران خان زمان پارک سے روانہ، اسلام آباد پولیس نے تیاری مکمل کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پیشی کے موقع پر وفاقی پولیس کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔۔۔۔ اسلام آباد پولیس حکام کے مطابق ساڑھے25 سو اہلکار اسلام آباد ہائیکورٹ پر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم بھی موقع پر موجود ہے، سیکیورٹی پلان کو مخلتف سیکٹرز میں تقسیم کردیا گیا۔۔۔۔

پولیس حکام کے مطابق آنسو گیس، ربرکی گولیاں، واٹرکینن اور قیدی وین کے حوالے سے پلان فائنل کرلیا گیا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close