کریک ڈاؤن شروع، فواد چوہدری کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری کو لاہور سے اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد چوہدری کو ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے، انہیں اسلام آباد لے جایا جائے گا۔
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب نے فواد چوہدری کی حراست کے حوالے سے ٹوئٹر پر اپنے پیغام بتایا ہے کہ فواد چوہدری کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close