وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی بریک ڈاؤن پر قوم سے معذرت کرلی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ روز کے پاوربریک ڈاؤن پر شہریوں کوپہنچنےوالی تکلیف پر حکومت کی طرف سے معذرت خواہ ہوں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close