موسلادھار بارش، کراچی شہر ڈوب گیا، پاک فوج شہریوں کی مدد کے لیے نکل آئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں موسلا دھار بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا جس کے بعد نکاسی آب کیلئے پاک فوج میدان میں آ گئی ہے۔ کراچی شہر کے تین مقامات پر پاک فوج کے جوان نکاسی آب میں مصروف ہیں۔ ایک ٹیم پاکستان چوک، دوسری سندھ اسمبلی تیسری سپریم کورٹ کے باہر موجود ہے۔ جدید مشینری کے ذریعے پانی کی نکاسی کی جا رہی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close