بریکنگ نیوز! پی ٹی آئی رہنما کی رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا

لاہور (نیوزڈیسک ) ڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چٹھہ نے تحریک انصاف کے رہنما محمود الرشید کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈی سی عمر شیر چٹھہ نے کہا کہ محمودالرشید کی گرفتاری کے احکامات واپس لیتاہوں ، انہیں 16 ایم پی او کے سیکشن 3 کے تحت گرفتار کیا گیا تھا ،

محمود الرشدی کو 30 دن کیلئے گرفتار کیا گیا تھا ، 24 مئی کو جاری کیا گیا نوٹیفکیشن واپس لیتاہوں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close