پشاور موٹر وے پر فائرنگ، پولیس افسر ڈرائیور گن مین سمیت شہید

پشاور (پی این آئی) موٹروے بائی پاس روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او شاہ پور پولیس اسٹیشن شکیل خان اپنے گن مین سمیت شہید ہو گئے۔ پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close