سیالکوٹ، پی ٹی آئی جلسہ گاہ پر پولیس کا کریک ڈاؤن، لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ

سیالکوٹ (پی این آئی) سیالکوٹ کی انتظامیہ کے مطابق شہر میں سی ٹی آئی گراؤنڈ میں بلا اجازت تحریک انصاف کے جلسہ کی تیاریوں پر پولیس نے ایکشن لے لیا ہے۔ جلسہ گاہ سے سامان ہٹانے کے دوران تحریک انصاف کے کارکنوں نے مزاحمت کی، جس پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پولیس نے کئی افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ گزشتہ روز سیالکوٹ ضلعی انتظامیہ نے سی ٹی آئی گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی تھی۔

سیالکوٹ کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق نجی پراپرٹی کے مالکان کی رضا مندی کے بغیر کسی کو جلسے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔۔۔۔

سیالکوٹ (پی این آئی) سیالکوٹ کی انتظامیہ کے مطابق شہر میں سی ٹی آئی گراؤنڈ میں بلا اجازت تحریک انصاف کے جلسہ کی تیاریوں پر پولیس نے ایکشن لے لیا ہے۔ جلسہ گاہ سے سامان ہٹانے کے دوران تحریک انصاف کے کارکنوں نے مزاحمت کی، جس پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پولیس نے کئی افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ گزشتہ روز سیالکوٹ ضلعی انتظامیہ نے سی ٹی آئی گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close