یورپ جانے کے خواہشمند کراچی کے دو شہری بلوچستان میں اغواء کر لیے گئے

کراچی (پی این آئی) یور پ جانے کے خواہشمند کراچی کے د وشہریوں کوبلوچستان کے ضلع کیچ میں پاک ایران سرحدکے قریب سے اغواء کر لیا گیاہے۔طاہر اور افتخار نامی دونوں شہریوں کے اہل خانہ کا بتاناہے کہ ان سے آخری رابطہ کوئٹہ میں ہوا تھا۔ پولیس حکام کا کہنا ہےکہ طاہر اور افتخار یورپ جانا چاہتے تھے، دونوں افراد کو زنجیروں میں باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

دونوں شہریوں کے اغوا کا مقدمہ کراچی کے علاقے لیاری کے بغدادی تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close