وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ، اہم معاملات پر بریفنگ دی گئی

راولپنڈی(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے۔ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق اس موقع پر وفاقی وزرا اورآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔

 

 

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم نےشرکا کا استقبال کیا۔شرکا کو افغان صورتحال کےتناظرمیں خطےمیں تبدیلیوں پربریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نےقومی سلامتی استحکام میں آئی ایس آئی کی کاوشوں کوسراہا۔

 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close