خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر آگئے

خضدار (آئی این پی)خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ نیند سے بیدار ہوگئے ۔جمعرات کی شب خضدار و گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے زلزلے کے جھٹکے رات دو بج کر 35منٹ محسوس کیا گیا،گھروں میں سوئے ہوئے لوگ نیند سے بیدار ہو کر باہر نکل آئے۔

اور اللہ تعالی سے عافیت کی دعا کرنے لگے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں