کل سے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ہوگا یا نہیں؟ وزیر اعظم عمران خان نے اوگرا کی سمری پر اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری بھیجی گئی تھی جسے وزیراعظم کی جانب سے منظور نہیں کیا گیا اور اب رواں ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھی جائیں گی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close