وزیراعظم عمران خان کا کراچی والوں کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان کا کراچی والوں کیلئے بڑا اعلان۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کو دیگر ترقی یافتہ پورٹ شہروں کے برابر لائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان کا کہناتھا کہ کراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے.

 

 

ماہی گیروں کے لیے سمندر محفوظ بنائیں گے جبکہ کراچی میں کم آمدنی والے افراد کیلئے 20ہزارگھریلو یونٹس تیار کریں گے۔عمران خان نے اپنے پیغام میں میری ٹائم ایجنسی کی کارکردگی کو بھی سراہا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close