لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنی سیاسی اور انتظامی ٹیم تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ٹیم تبدیلی کا فیصلہ وفاق سے مشورہ کے بغیر کیا اور بعد ازاں حکومت کو اپنے فیصلے سے تحریری طور پر آگاہ کر دیا۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس تبدیلی کے پیش نظر چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو ایک دو روز میں تبدیل کیے جانے کا امکان ہے،
اسی طرح صوبائی کابینہ میں شامل وزرا کے محکمے بھی تبدیل ہوں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ عثمان بزدار نے چیف سیکرٹری اور آئی جی کوتبدیل کر دیا ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں