منظور وسان نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے متعلق بڑا خواب دیکھ لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے متعلق بڑا خواب دیکھ لیا۔سیاسی خواب دیکھنے کے حوالے سے مشہور منظور وسان کا کہنا ہے کہ آئندہ الیکشن سے قبل شیخ رشید نئی جماعت میں شامل ہوں گے تاہم انہوں نے وفاقی وزیر کی نئی جماعت کا نام نہیں بتایا۔خیال رہے کہ منظور وسان متعدد سیاستدانوں اور سیاسی جماعتوں سے متعلق خواب دیکھنے کے دعوے کر چکے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close