آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے صاحبزادے کی شادی کی تقریب کی بلاول بھٹو کو دعوت

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے صاحبزادے کی شادی کی تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دعوت نامہ ارسال کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس تقریب میں چیدہ چیدہ قومی و سیاسی رہنماؤں کو مدعو کیا ہے جس میں ہر شعبہ زندگی کی شخصیات شامل ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے صاحبزادے کی شادی کی تقریب کو مکمل نجی اور ذاتی رکھا جا رہا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close