اسلام آباد (پی این آئی )پی ٹی آئی کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر جاوید لطیف کی حمایت کود پڑے ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے سینئر رہنما جاوید لطیف کے خلاف غداری کا مقدمہ نہیں بن سکتا۔ن لیگ کے جاوید لطیف اور پیپلز پارٹی کے مصطفیٰ نواز کھوکھر
نے شہباز گل کے ساتھ لاہور میں پیش آنے والے واقعے کو قابل مذمت قرار دے دیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں