بلاول ہاؤس کے قریب موٹرسائیکل سوار گاڑی پر ’میگنیٹ ڈیوائس ‘لگا کر فرار ہو گیا

کراچی(پی این آئی)بلاول ہاؤس کے قریب موٹر سائیکل سوار گاڑی پر میگ نیٹ ڈیوائس لگا کر فرار۔ بم ڈسپوزل سکواڈ نے ڈیوائس کا ناکارہ بنا دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس پی ساؤتھ کراچی کے مطابق 2 موٹرسائیکل سوار گاڑی پرڈیوائس لگا کر فرار ہوئے۔ اطلاع ملی تو پولیس نے فوری ایکشن لیا۔بی ڈی کی حتمی رپورٹ کے بعد مزید تفصیلات بتا سکیں گے۔ڈیوائس دھماکہ کیلئے ہی لگائی گئی تھی، گاڑی میں کتنے سوار افراد تھے پوچھا جائے گا، گاڑی میں سوار افراد ریسٹورنٹ کے ملازمین تھے۔

بلاول ہاؤس کے قریب موٹرسائیکل سوار گاڑی پر ’میگنیٹ ڈیوائس ‘لگا کر فرار ہو گیا
بلاول ہاؤس کے قریب موٹرسائیکل سوار گاڑی پر ’میگنیٹ ڈیوائس ‘لگا کر فرار ہو گیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close