وزیر حکومت راجہ فیصل راٹھور کی وزارت کا قلمدان سنبھالنے کے بعد پیپلز پارٹی آزاد کشمیر امور کی انچارج فریال تالپور سے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات

کراچی (پی آئی ڈی) سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر / وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی وزارت کا قلمدان سنبھالنے کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر امور کی انچارج محترمہ فریال تالپور سے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات۔۔۔ ملاقات میں آزادکشمیر کی سیاسی صورتحال اور […]

فریال تالپور کی زیر صدارت بلاول ہاؤس لاہور میں اہم اجلاس، آزاد کشمیر اسمبلی کے آمدہ انتخابات کے حوالے سے مختلف کمیٹیوں کا قیام

لاہور(پی این آئی) فریال تالپور صاحبہ انچارج سیاسی امور پی پی پی آزاد کشمیر کی زیر صدارت بلاول ہاؤس لاہور میں منعقدہ اجلاس میں آزاد کشمیر اسمبلی کے آمدہ انتخابات کے حوالے سے جنوبی پنجاب اور سنٹرل پنجاب میں مختلف کمیٹیوں کا قیام عمل میں […]

بلاول ہاؤس میں بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

کراچی(این این آئی)بلاول ہاؤس میں بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی شادی لاہور کے تاجر محمود چوہدری سے […]

بلاول ہاؤس کے قریب موٹرسائیکل سوار گاڑی پر ’میگنیٹ ڈیوائس ‘لگا کر فرار ہو گیا

کراچی(پی این آئی)بلاول ہاؤس کے قریب موٹر سائیکل سوار گاڑی پر میگ نیٹ ڈیوائس لگا کر فرار۔ بم ڈسپوزل سکواڈ نے ڈیوائس کا ناکارہ بنا دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس پی ساؤتھ کراچی کے مطابق 2 موٹرسائیکل سوار گاڑی پرڈیوائس لگا کر فرار ہوئے۔ […]

بلاول کے پائوں میں فریکچر، سرجن نے چلنے پھرنے سے منع کردیا، کس پاؤں میں اور کیوں فریکچر ہوا؟ بلاول ہاؤس نے تفصیل جاری کر دی

کراچی (آئی این پی )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے پائوں میں فریکچر ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے پائوں میں چوٹ آئی ہے اور انہیں ڈاکٹروں نے آرام کامشورہ کیا ہے۔ذرائع بلاول ہائوس کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو […]

وائٹ ہاؤس نے نہیں، عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی، بلاول کا بڑا اعتراف

کراچی (پی این آئی )وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی(پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ وائٹ ہاؤس نے ميرے خلاف سازش کی، وائٹ ہاؤس نے نہيں بلاول […]

عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک وائیٹ ہاؤس نہیں لیکن کہاں تیار ہوئی؟ بلاول بھٹو نے دعویٰ کردیا

لندن (پی این آئی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے تاحیات صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر مبارکباد دی۔اس موقع پر بلاول بھٹو نے کہا کہ سازش وائٹ ہاؤس میں نہیں بلاول ہاؤس میں […]

بلاول بھٹو ہاؤس میڈیا سیل کی عمارت کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی)بلاول ہاؤس میڈیا سیل کراچی کے پاس پڑے کچرے میں لگنے والی آگ نے میڈیا سیل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق بلاول ہاؤس میڈیا سیل کراچی میں لگنے والی آگ بجانے کیلئے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں مصروف […]

پیپلز پارٹی ان ہاؤس تبدیلی کی تجویز پر ڈٹ گئی، پیچھے ہٹنا اب ممکن نہیں رہا، بلاول بھٹو کا مؤقف

اسلا آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی ان ہاؤس تبدیلی کی تجویز پر ڈٹ گئی، 4 فروری کو ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اجلاس میں ان ہاؤس تبدیلی کے حوالے سے نمبر گیم اور ورکنگ پلان پیش کرے گی۔ بلاول بھٹو […]

سابق وزیر اعظم شہید بے نظیر بھٹو کی 67ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ کے نوڈیرو ہاؤس میں کیک کاٹیں گے

لاڑکانہ(پی این آئی):سابق وزیر اعظم شہید بے نظیر بھٹو کی 67ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ کے نوڈیرو ہاؤس میں کیک کاٹیں گے، پاکستان پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن اور سابق وزیر اعظم پاکستان شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی […]

پاکستان کے عوام قیدی نمبر 804 کے ساتھ نہیں کھڑے، بلاول بھٹو کا دعویٰ

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اس وقت قیدی نمبر 804 کے ساتھ نہیں کھڑے۔ ڈپٹی اسپیکر سید میر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیرِ صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بلاول […]