سعودی عرب نے اسرائیلی جہازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی،اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی ) سعودی عرب نے۔ متحدہ عرب امارات جانے والی اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔ دی ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے اسرائیلی پروازوں کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت۔ ایسے وقت میں دی گئی جب اسرائیل کی پہلی پرواز متحدہ عرب امارات کیلئےاڑان بھرنےکی تیاریاں کر رہی تھی۔

سعودی عرب نے اسرائیلی جہازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی،اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی عرب نے اسرائیلی جہازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی،اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

بہر حال اسرائیلی فلائٹ کے منسوخ ہونے کے خدشات بڑھ رہے تھے تاہم عین موقع پر۔ فضائی حدوس استعمال کرنے کی اجازت دیدی گئیاسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے۔ کہ اس اجازت کے تحت اسرائیل کو 4 دن کیلئے سعودی فضائی حدود استعمال کرنیکی اجازت ہوگی۔دوسری جانب سعودی عرب کی طرف سے فی الحال خبرکی تصدیق نہیں کی گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close