سکول بند ہیں تو یہ الائونس کیوں دیں حکومت نے اساتذہ پر بجلیاں گرادیں

لاہور (پی این آئی) سکول بند ہیں۔محکمہ ایجوکیشن پنجاب نے کرونا وائرس کے باعث ،لاہور سمیت پنجاب بھر کے سکولوں کی بندش۔ کے بعد, صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے پانچ لاکھ اساتذہ کو کنوینس الائونس نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کےذرائع کے کا کہنا ہے کہ۔ یہ فیصلہ سکولوں کی بندش سے اساتذہ کی چھٹیوں کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ جس سے محکمے کو کروڑوں روپے ماہانہ کی بجٹ ہوگی۔ محکمے کا یہ بھی کہنا ہےجب اساتذہ سکول نہیں آئیں گے انہیں کروڑوں روپے ماہانہ کنوینس الائونس کیوں دیا جائے ۔جبکہ مختلف اساتذہ تنظیموں نے کنوینس الائونس کی کٹوتی کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے

سکول بند ہیں
سکول بند ہیں تو یہ الائونس کیوں دیں حکومت نے اساتذہ پر بجلیاں گرادیں

تنظیموں کا کہنا ہے, کہ کرونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران تمام سکولوں کے انچارج روزانہ سکول آئیں گے, جبکہ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے اساتذہ کو ہفتے کے دو روز سکول آنے کا پابند کیا ہے ,تو ایسے حالات میں اساتذہ کے کنوینس الائونس کی کٹوتی سمجھ سے بالا تر ہے وہ اپنا حق چھیننے نہیں دیں گے۔ تنظیموں نے کنوینس الائونس کی کٹوتی کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران تمام سکولوں کے انچارج روزانہ سکول آئیں گے، جبکہ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے اساتذہ کو ہفتے کے دو روز سکول آنے کا پابند کیا ہے، تو ایسے حالات میں اساتذہ کے کنوینس الائونس کی کٹوتی سمجھ سے بالا تر ہے وہ اپنا حق چھیننے نہیں دیں گے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close