جنوبی پنجاب صوبہ کا نقشہ جاری کردیا گیا، کون کون سی تحصیل یا ضلع شامل ہے؟ مکمل تفصیل جانیئے

سیالکوٹ (چوہدری عمر نواز سرویا) جنوبی پنجاب صوبہ کا نقشہ جاری کردیا گیا ہے، جنوبی پنجاب صوبے کے دو سیکریٹریٹ قیام ہونگے، سول سیکریٹریٹ ملتان میں ہوگا جس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری بیٹھیں گے۔ ایک سیکریٹریٹ بہاولپور میں ہوگا جہاں ایڈشنل آئی جی بیٹھیں گے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کی

پوسٹ بنا کر تقرریاں کر دی گئی ہیں۔ یکم جولائی 2020 سے سیکرٹریٹ عملی طور پر کام شروع کر چکے ہیں۔ جنوبی صوبہ پنجاب کی حد بندی اس طرح سے کی گئی ہے کہ لاہور سے دور علاقے اس انداز میں جنوبی حصے میں شامل کیے جائیں کہ وہاں مقیم لوگوں کو اپنے مسائل کے حل کے لیے دور دراز کا سفر نہ کرنا پڑے۔ نئی حد بندی اس اناز میں کی گئی ہے ۔۔۔۔صوبہ جنوبی پنجابایک ۔ بہاولپور ڈویژن (تین اضلاع، چودہ تحصیلیں)۰۱ ۔ ضلع بہاولپور (پانچ تحصیلیں) •••01• تحصیل بہاولپور•••02• تحصیل خیرپور ٹامیوالی•••03• تحصیل احمد پور شرقیہ•••04• تحصیل حاصل پور•••05• تحصیل یزمان۰۲ ۔ ضلع بہاولنگر (پانچ تحصیلیں) •••06• تحصیل بہاولنگر•••07• تحصیل منچن آباد•••08• تحصیل چشتیاں•••09• تحصیل ہارون آباد•••10• تحصیل فورٹ عباس۳ ۔ ضلع رحیم یار خان (چار تحصیلیں) •••11• تحصیل رحیم یار خان •••12• تحصیل خانپور •••13• تحصیل لیاقت پور •••14• تحصیل صادق آباددو ۔ ڈیرہ غازیخان ڈویژن (چار اضلاع، بارہ تحصیلیں)۰٤ ۔ ضلع ڈیرہ غازیخان (دو تحصیلیں)•••15• تحصیل ڈیرہ غازیخان•••16• تحصیل تونسہ شریف۰۵ ۔ ضلع راجن پور (تین تحصیلیں) •••17• تحصیل راجن پور •••18• تحصیل جام پور •••19• تحصیل روجھان۰٦ ۔ ضلع مظفر گڑھ (چار تحصیلیں) •••20• تحصیل مظفر گڑھ •••21• تحصیل علی پور •••22• تحصیل کوٹ ادو •••23• تحصیل جتوئی۰٧ ۔ ضلع لیہ (تین تحصیلیں) •••24• تحصیل لیہ •••25• تحصیل چوبارہ •••26• تحصیل کروڑ لعل عیس••٦ ۔ ضلع بھکّر (چار تحصیلیں)•••56• تحصیل بھکر•••57• تحصیل کلور کوٹ•••58• تحصیل دریا خان•••59• تحصیل منکیرہنو ۔ ملتان ڈویژن (چار اضلاع، تیرہ تحصیلیں)۳۱ ۔ ضلع ملتان (چار تحصیلیں)•••104• تحصیل ملتان چھاؤنی •••105• تحصیل ملتان صدر •••106• تحصیل شجاع آباد •••107• تحصیل جلال پور پیر والا۳۲ ۔ ضلع خانیوال (تین تحصیلیں)•••108• تحصیل خانیوال •••109• تحصیل کبیر والا •••110• تحصیل میاں چنّوںتحصیل جہانیاں۳۳ ۔ ضلع لودھراں (تین تحصیلیں)•••111• تحصیل لودھراں •••112• تحصیل دنیا پور•••113• تحصیل کہروڑ پکا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں