کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس پھیلانے والے پر10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہو گا، گورنر سندھ نے آرڈیننس کی منظوری دے دی۔گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وبائی امراض ایکٹ 2014 کے ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی ۔آرڈیننس کے مطابق کسی ادارے ميں متاثرہ فرد کی وجہ سے وائرس پھيلا توجرمانہ ہوگا۔
جرمانہ وائرس پھيلانے والے کورونا کےمريض يا ادارے پرعائد کيا جائے گا۔متن میں درج ہے کہ جرمانہ کم سے کم 2لاکھ اور زیادہ سے زیادہ 10 لاکھ روپے تک ہوگا۔ فرد یا ادارے کی طرف سے مسلسل خلاف ورزی پر جرمانے کی شرح میں اضافہ ہوگا۔آرڈیننس کا مسودہ 27 اپریل کو سندھ کابینہ اجلاس میں منظورکیا گیا تھا جس پر گورنر سندھ نے دستخط کر دیے ہیں۔ سندھ اس قسم کا آرڈیننس منظور کرنے والا پہلا صوبہ ہے۔صوبے میں ترمیمی آرڈیننس کے نفاذ کا مقصد کورونا میں رکاوٹ اور پھیلاؤ کا سبب بننے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں