اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات منسوخ ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے بیانات ملاقات منسوخ ہونے کی اہم وجہ بنے۔وزیر اعظم عمران خان پی پی قیادت کی
زبان پر ناخوش تھے، عارف علوی نے کراچی میں موجودگی کے باوجود اجلاس میں شرکت نہیں کی۔واضح رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس کا دورہ اچانک ملتوی کردیا گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں