اسلام آباد میں اے آر وائی کے 8 کارکن کورونا پازیٹو، دفتر بند، مالک سلمان اقبال کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں اے آر وائی نیوز کا دفتر فوری طور پر بند کر دیا گیا ہے، اے آر وائی کے مالک سلمان اقبال کی طرف سے کیے جانے والے اعلان کے کے مطابق احتیاطی طور پر دفتر کے سٹاف کے ٹیسٹ کرائے گئے تو 02 میں سے 8 پازیٹو آئے جن کو فوری طور پر گھروں کو بھیج دیا گیا ہے، ٹویٹر

پر دی جانے والی اطلاع میں سلمان اقبال نے کہا کہ 8 پازیٹو میں سے 2 افراد میں تو علامات بھی ظاہر ہو چکی ہے لیکن ابھی تمام سٹاف کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ اس دوران دفتر بند کر دیا گیا ہے اور تمام سٹاف کو گھر بھیج دیا گیا ہے۔ اس دوران دفتر کو مکمل طور پر سینی ٹائز کیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں