کورونا وائرس کس کس ملک میں پھیل چکا ہے اور وہاں کتنے کیسز ہیں؟تازہ ترین رپورٹ

اسلام آباد(پی این آئی)چین سے پھیلنے والا کورونا وائرس کووِڈ 19 اس وقت 190 سے زائد ممالک اور علاقوں میں پھیل چکا ہے اور اس کے مریضوں کی تعداد 20 لاکھ سے بھی زائد ہوگئی۔ ابھی تک اس وائرس کو ختم کرنے کے لیے کوئی ویکسین دستیاب نہیں ہے اور واحد سماجی دوری اور لاک ڈاؤن ہے مگر دنیا بھر

میں سائنسدان مسلسل ویکسین تیار کرنے کی کوشش کر ہے ہیں مگر یہ ایک طویل کام ہے تاہم کچھ ممالک میں ویکسینز کا انسانوں پر ٹرائل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔تاہم سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ویکسین کی تیاری، ٹیسٹنگ اور پھر مارکیٹ میں آنے میں کم از کم ایک سے ڈیڑھ سال کا عرصہ لگے گا۔اب تک کورونا وائرس کووِڈ 19 کے سب سے زیادہ مریض امریکا میں سامنے آئے ہیں ۔ امریکا سمیت دنیا بھر میں کورنا وائرس کی تازہ ترین صورتحال آپ نیچے تیار کیے گئے انٹریکٹیو کے ذریعے سمجھ سکتے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد2,482,556کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہونے والی ہلاکتیں,170,482،صحتیاب ہونے والے افراد652,479,،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close