اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں 7 اپریل کی رات 12 بجے تک کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 55 اور متاثرین کی تعداد 7004 ہو گئی ، 7 اپریل کو پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے ۔پاکستان میں اب تک کورونا سے ہونے والی کل 55 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ 18 ہلاکتیں سندھ میں جب
کہ خیبرپختونخوا میں 17، پنجاب میں 15، اس کے علاوہ بلوچستان اور گلگت بلتستان میں ایک ہلاکت ہوئی ہے۔7 اپریل کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے بھی کورونا سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ منگل کی رات تک ملک میں کورونا وائرس کے اب تک مزید 252 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جن میں سے خیبرپختونخوا میں 95 کیسز ایک ہلاکت، پنجاب 86 کیسز، سندھ 54 کیسز ایک ہلاکت، بلوچستان 12، کشمیر 3، اسلام آباد میں ایک کیس اور پہلی ہلاکت جبکہ گلگت میں بھی ایک کیس سامنے آیا ہے۔۔۔
پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں