اسلامی نظریاتی کونسل(پی این آئی ) کے چیئرمین نے آج کونسل کے خصوصی اجلاس کے بعد نماز جمعہ کی ادائیگی کے حوالے سے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے پاکستان کے مسلمانوں کو چاہئے کہ نماز جمعہ گھر میں ادا کریں انہوں نے کہا کہ لوگوں کو چاہیے کہ وہ اس حوالے سےہدایات پرعمل کریں۔
انہوں نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ مساجد کو کمیونٹی سینٹرز قراردیا جانا چاہیے۔ مساجد کی تالا بندی اور بندش کا تاثر نہیں جانا چاہیے۔ آئمہ مساجد کی گرفتاری کی بجائے ان کا تعاون حاصل کیا جانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ نمازیوں کی تعداد سے متعلق حکومتی اقدامات کی تعمیل ہونی چاہیے۔ تمام لوگ نماز جمعہ گھر پرادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو چاہیے کہ کورونا وائرس سے متعلق حکومتی ہدایات پرعمل کریں۔عوام سے توقع ہے کہ وہ نمازیں گھروں میں ادا کریں گے۔ نمازیں گھروں پر کہ ادا کریں تاکہ میل جول میں فاصلوں کو یقینی بنایا جاسکے۔۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں