کراچی(پی این آئی) ایک ویب سائٹ کے مطابق پاکستان میں اگر کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مؤثر اور فور اقدامات نہ کیے گئے تو 6 ہفتے کے اندر 3 کروڑ سے زائد پاکستانی ورونا وائرس کا شکار ہو جائیں گے پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح دیکھتے ہوئے تحقیق کاروں نے ایک ہولناک پیش گوئی
کہنا ہے کہ پاکستان کا شمار دنیا کے چند گنجان آباد ترین ممالک میں ہوتا ہے جہاں ایک مربع میل میں 742لوگ رہ رہے ہیں اور ماضی کی مثالیں ثابت کرتی ہیں کہ جس ملک کی آبادی جتنی زیادہ ہو اور جتنی گنجان ہو، وباءاس ملک میں اتنی ہی تیزی سے پھیلتی اور اتنے ہی زیادہ لوگوں کو متاثر کرتی ہے۔ پاکستان کی انتظامیہ اور عوام کی اکثریت اس وباءکے متعلق جس غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہی ہیں یہ بہت خطرناک صورتحال کا پیش خیمہ بن سکتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں