کورونا کے حملے جاری، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 41 ہزار سے بڑھ گئی

واشنٹگن(پی این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آ گئی ہے اور دنیابھر میں کوروناوائرس کے متاثرین کی تعداد8لاکھ40ہزار سے زیادہ چکی ہے۔ کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد41 ہزارسے بڑھ چکی ہے۔ وائرس سے سب سے زیادہ متاثرین امریکہ میں ایک لاکھ 83ہزارسے زائدہیں،دوسرے نمبرپراٹلی

میں ایک لاکھ6ہزارسے زائدجبکہ سپین میں95ہزار سے زائدافرادمتاثرہوچکے ہیں۔اموات میں اٹلی کاپہلانمبرہے جہاں 12ہزار500افرادلقمہ اجل بن چکے ہیں۔سپین دوسرے نمبرپرہے جہاں 8300افرادہلاک ہوچکے ہیں۔تیسرے نمبرپرامریکہ میں 3750سے زائدافرادہلاک ہوچکے ہیں۔اب تک ایک لاکھ 77ہزارسے زائدافرادصحت مندہو چکے ہیں

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close