اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ دنوں صدر پاکستان عارف علوی کے ہمراہ چین کا دورہ کرنے والے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے رضا کارانہ طور پر قرنطینہ میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔گذشتہ دنوں صدر پاکستان عراف علوی کے ہمراہ چین کا دورہ کرنے والے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے رضا
کارانہ طور پر قرنطینہ میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔چین میں انہوں نے اہم ملاقاتیں کرنے کے بعد وطن واپسی پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ پانچ دن آئسولیشن میں رہیں گے اور اس کے بعد کرونا کا ٹیسٹ کروائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ’گھر والے مجھ سے بہت دور ہيں۔ خود بھي نہيں چاہتا بچوں سے ملوں۔ کرونا سے متعلق احتياط برتني چاہيے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں