سوشل میڈیا بحالی کی بحالی کے منتظر صارفین کے لیے پی ٹی اے کا اہم اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس گزشتہ شب بحال ہوگئی تاہم صارفین کو سوشل میڈیا سائٹس استعمال کرنے میں تاحال دشواری کا سامنا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اب تک سوشل میڈیا بحالی کی ہدایات نہیں ملیں۔یاد رہے حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس محدود کی گئی تھی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close