واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی سہولت متعارف کرا دی گئی

واشنگٹن(پی این آئی) سماجی رابطے کی ویب سائٹ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے اہم سہولت متعارف کروائی ہے۔اس سہولت کے بعد اب صارفین واٹس ایپ پر پر اپنی مرضی کی تصویر کو سٹیکر بنانے سکتے ہیں۔تاہم یہ سہولت ابھی ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے ہے۔جس سے صارفین اپنی مرضی کی تصویر کو پی این جی سٹیکر بنا سکتے ہیں۔

اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے چیٹ ونڈوز میں Attachment پر کلک کر کے وہاں سٹیکرز کا انتخاب کرنا ہوگا ، جس کے بعد صارف اپنی پسند کی تصویر اپ لوڈ کرے گا تو وہ سٹیکر کی صورت میں سامنے آجائے گی۔صارفین کے پاس سٹیکر کو ایڈیٹ کرنے کی سہولت بھی موجود ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close