ڈونلڈ ٹرمپ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا تنازعہ، ٹرمپ نے فیس بک اور ٹویٹر کے مقابلے میں اپنا نیٹ ورک لانچ کرنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) سوشل میڈیا پورٹلز فیس بک اور ٹویٹرکی جانب سے اکاؤنٹ بند کیے جانے کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک اور ٹویٹرکے مقابلے میں اپنا سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹروتھ سوشل بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ٹرمپ میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپ نامی کمپنی اس سوشل نیٹ ورک کی مالک ہوگی اور امید کی جا رہی ہے کہ اس کا بِیٹا لانچ اگلے ماہ شروع ہو جائے گا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ پری آرڈر کے لیے یہ ایپ ایپل کے ایپ سٹور پر موجود ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ آن ڈیمانڈ ویڈیو سبسکرپشن‘ فیچر لانچ کرنے کا بھی ارادہ رکھتا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close