گرمی میں ائرکنڈیشن کے بغیر گھر کو ٹھنڈا رکھنے والی ٹیکنالوجی آ گئی

لندن (پی این آئی) کرہ ارض کے درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ اس صورتحال میں ہر گھر میں ائرکنڈیشنڈ کی ضرورت بڑھتی جا رہی ہے۔ اس ضرورت کو پورا کرنے کے لیے ایک انٹرنیشنل کمپنی نے ایسی ٹیکنالوجی کو تیار کیا ہے جو زمین کے خود کو ٹھنڈا کرنے کے عمل کی نقل کرتے ہوئے عمارات کو ٹھنڈا رکھنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ اسکائی کول سسٹمز نامی کمپنی کے شریک بانی اور سی ای او ایلی گولڈ اسٹین نے بتایا کہ ہمارا سیارہ قدرتی طور پر انفرا ریڈ لائٹ یا ریڈی ایشن کے ذریعے حرارت خارج کرکے خود کو ٹھنڈا کرتا ہے۔ کمپنی نے ایسی ٹیکنالوجی کو تیار کیا ہے جو زمین کے خود کو ٹھنڈا کرنے کے عمل کی نقل کرتے ہوئے عمارات کو ٹھنڈا رکھنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ اسکائی کول سسٹمز نامی کمپنی کے شریک بانی اور سی ای او ایلی گولڈ اسٹین نے بتایا کہ ہمارا سیارہ قدرتی طور پر انفرا ریڈ لائٹ یا ریڈی ایشن کے ذریعے حرارت خارج کرکے خود کو ٹھنڈا کرتا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close