چین کے خلائی پروگرام کی بڑی کامیابی، خلائی مشن قمری نمونے اکٹھا کرنے کے لئے چاند پر اتر گیا

بیجنگ (این این آئی)چین کا خلائی مشن قمری نمونے اکٹھا کرنے کے لئے چاند پر اتر گیا ہے۔ چینی خلائی ادارے نے فوج کے تحت اپنے اس خلائی پروگرام پر اربوں ڈالرز لگائے ہیں۔توقع ہے کہ چین 2022 تک انسان بردار خلائی اسٹیشن قائم کرنے کے علاوہ چاند پر انسانوں کو بھیجنے میں کامیاب ہو جائے گا۔غیرملکی

میڈیا کے مطابق موجودہ مشن کے ذریعے چاند کی چٹانوں کے دو کلو گرام نمونے حاصل کئے جائیں گے۔ اس طرح امریکا اور روس کے بعد چین چاند کی تسخیر کرنے والا تیسرا ملک بن جائے گا۔ ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close