ویڈیو کالنگ ایپ زوم کی آمدنی میں 4 گنا اضافہ

نیویارک (این این آئی)ویڈیو کانفرنسنگ ایپ زوم کی آمدنی میں رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں 4 گنا اضافہ ہوا ہے۔زوم ایپ کی مقبولیت میں اضافے کا سلسلہ تا حال جاری ہے اور سال 2020 کی تیسری سہ ماہی میں کمپنی کی آمدنی 4 گنا اضافے کے بعد 777.2 ملین ڈالرز ہو گئی ہے۔سال 2020 کی تیسری سہ ماہی میں

تجزیہ کاروں کی جانب سے توقع کی جا رہی تھی کہ زوم کی آمدنی میں 694 ملین ڈالرز اضافہ ہو گا لیکن حقیقت میں یہ اضافہ توقع سے زیادہ رہا۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close