اتنا سستا، اب تو ہر کوئی ایپل کا آئی فون لے سکتا ہے، نیا ماڈل لانچ ہو گیا، دھوم مچنے لگی

اسلام آباد(پی این آئی)مہنگے ترین سمارٹ فونز پیش کرنے کی شہرت رکھنے والے امریکی ٹیکنالوجی ادارے ایپل نے آئی فونز سیریز کا نیا مگر سستا فون پیش کرتے ہوئے آئی فون ایس ای (سیکنڈ جنریشن) کے اجرا کا اعلان کیا تو انٹرنیٹ صارفین باالخصوص سوشل میڈیا صارفین نے اس پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا۔اگرچہ

یہ پہلی مرتبہ نہیں کہ ایپل کا سمارٹ فون یا کوئی اور ڈیوائس لانچ ہونے پر کی جانے والی گفتگو سرچ انجنز اور سوشل میڈیا کے ٹرینڈز کا حصہ بنی ہو تاہم اس مرتبہ یہ اس لحاظ سے خلاف معمول رہی کہ صارفین نے اسے ماضی میں لانچ کیے گئے مختلف آئی فونز کا چربہ تک قرار دے ڈالا۔ایپل کی جانب سے نئے فون سیٹ سے متعلق باقاعدہ اعلان میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک نسبتا سستا سمارٹ فون ہے جو اے 13 بائیونک، تیزترین چپ اور بہترین سنگل کیمرہ فیچرز کا حامل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں