زمین کی گردش پر کورونا کے اثرات مسلسل لاک ڈاؤن سےزمین کی تھرتھراہٹ میں کمی ہونے لگی، ماہرین کا انکشاف

لندن (پی این آئی) ‘کورونا وائرس کی وجہ سے کیے جانے والےدنیا بھر میں لاک ڈاؤن کا زمین کے ماحول پر گہرا اثر پڑا ہے، چونکہ لوگوں کی آمدورفت نہیں ہو رہی اسی وجہ سے زمین پر تھرتھراہٹ کی شدت میں کمی آ رہی ہے۔برطانوی ویب سائٹ میل آن لائن کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ ‘جب سے لاک ڈاؤن کی

صورتحال پیش آئی ہے تب سے ہی آواز کو ناپنے والے، زمین کی گردش اور زلزلے کے متعلق بتانے والے سائزمومیٹرز پر زمین کی آواز کی شدت میں تیزی سے کمی آ رہی ہے،زمین کی سائنس کے ماہرین کے مطابق ‘انسانوں کی سرگرمیوں کا شور اتنا کم ہو گیا ہے کہ اب سائزمومیٹرز کے ذریعے دور دراز علاقوں میں آنے والے ہلکے سے زلزلوں کی وہ آواز بھی سنی جا سکتی ہے، جو اس سے قبل انسانی سرگرمیوں کے شور کی وجہ سے سنائی نہیں دیتی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close