محمد مقصود باگڑی، صدر پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل دینہ،تعارف اور خدمات

نام:- محمد مقصود باگڑی
عہدہ:- ای ایس ٹی
صدر پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل دینہ

تعلیمی قابلیت :- بی اے، بی ایڈ
رہائش :- گاوں رملی اور ہڈالی دینہ
مشاغل :- کتب بینی اور سوشل ویلفیئر
جائے تعیناتی :- گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول دینہ
خدمات :- 24 جنوری 1982 سے تاحال تدریسی خدمات 38 سالہ

تجربہ: تین سال سے صدر پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل دینہ

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close