کن کن شہروں میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے؟ فہرست تیار کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس نے پاکستان میں شدت اختیار کرلی ، پشاور ، کراچی اور حیدرآباد سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شہر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ […]

کورونا کی دوسری لہر زیادہ خطرناک ہوگی، وائرس نے اپنی شکل اور علامات بھی تبدیل کر لیں، تشویشناک انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی دوسری لہر نے شہریوں کو اپنا نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر شازلی منظور نے شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ۔ […]

کورونا سے متاثر مریض علامات نظر آنے کے بعد اولین 5 دنوں تک سب سے زیادہ متعدی ہوتے ہیں، نئی تحقیق نے نئی پریشانی پیدا کر دی

نیویارک (این این آئی)کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے متاثر مریض علامات نظر آنے کے بعد اولین 5 دنوں تک سب سے زیادہ متعدی ہوتے ہیں۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔طبی جریدے دی لانسیٹ میں شائع تحقیق میں بتایا […]

حیرت انگیز خبر آ گئی، ایک صدی پرانی ویکسین ممکنہ طور پر کورونا سے بچانے کیلئے مفید، امریکی ماہرین نے اس ویکسین کو 6 ہزار سے زائد طبی ورکرز پر آزمایا

نیویارک (این این آئی)رواں سال مارچ میں طبی ماہرین نے خیال ظاہر کیا تھا کہ ایک صدی سے استعمال ہونے والی ایک ویکسین نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔اب اس حوالے سے نئے شواہد سامنے آئے ہیں […]

امریکہ، ایک دن میں کورونا کے ہسپتال میں داخل ہونیوالے مریضوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، کتنے لاکھ کے ٹیسٹس، کتنے لاکھ پازیٹو نکلے؟

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں ایک دن میں کورونا کے ہسپتال میں داخل ہونیوالے مریضوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا،ایک دن میں 17 لاکھ 85 ہزار ٹیسٹس ہوئے ،ایک لاکھ 66 ہزار میں وائرس کی تشخیص ہوئی،88 ہزار 80 مریض ہسپتال داخل کئے گئے ۔میڈیا رپورٹ کے […]

دسمبراور جنوری میں صورتحال خراب ہوگی اور کورونا عروج پرہوگا، خدشہ ظاہر کر دیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک)وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ سندھ میں کورونا مریضوں کیلئے ہسپتالوں میں گنجائش موجود ہے،جون میں جو پیک تھاہم اسی طرف جارہے ہیں۔ خدشہ ہے کہ دسمبراور جنوری میں صورتحال خراب ہوگی اور کورونا عروج پرہوگا،انہوں نے کہاکہ ہمارے […]

پاکستان میں کورونا بے قابو، سات فیصد لوگوں کا کورونا میں مبتلا ہونے کا انکشاف ، تشویشناک رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان نے کورونا پر سروے کا دوسرا دور کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے،سات فیصد لوگوں کا کورونا میں مبتلا ہونے کا انکشاف ۔وزارت صحت کے مطابق ہیلتھ سروسز اکیڈمی نے عالمیا دارہ صحت کے تعاون سے متعدد شراکت داروں […]

کورونا پھیلا نہیں پھیلایا گیا، سنگین انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)صدرپرائیویٹ سکولزایسوسی ایشن کاشف مرزانے کہاہے کہ تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر عمل درآمد کیاجا رہا تھا،کورونا پھیلانہیں پھیلایاگیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے صدرکاشف مرزا نے سکول بند کرنے کے اعلان پر ردعمل دیتے […]

پاکستان میں کورونا شدت اختیار کر گیا، کورونا سے بڑھتی اموات کی وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا شدت اختیار کر رہا ہے ۔ ملک بھر میں کورونا کی موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطاءالرحمان نے کہا کہ پاکستان میں کورونا بے قابو ہو سکتا ہے۔ انہوں نے […]

وہ صوبہ جہاں کورونا پانچ دن میں کورونا کیسز دوگنا ہو گئے، تشویشناک تفصیلات جاری

پشاور(پی این آئی)صوبائی وزیر صحت تیموراسلم جھگڑانے کہاہے کہ کے پی میں 5 دن میں کیسز میں 100 فیصد اضافہ ہوا، اپوزیشن کے بیانات میں کھلا تضاد ہے، اپوزیشن کہہ رہی ہے جلسوں سے کچھ نہیں ہوتا،کورونا سے جلسے رکوانے کاالزام غلط ہے۔وزیر صحت خیبرپختونخوا […]

کورونا کی دوسری لہر تیزی سے پھیلی تو کنٹرول مشکل ہوجائےگا، حکومت نے خدشہ ظاہر کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی)ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ بلوچستان میں کوروناکی شرح اب تیزی سے بڑھ رہی ہے، خدشہ ہے کہ کورونا کی شدت مزید بڑھ سکتی ہے،کورونا کی دوسری لہر تیزی سے پھیلی تو کنٹرول مشکل ہوجائےگا۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی […]