این سی او سی کا کورونا وباء کا پھیلاؤ روکنے کیلئے بڑا فیصلہ ، ان ڈور شادیوں پر پابندی اورماسک نہ پہننے پر بھی جرمانہ ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے کورونا وباء کا پھیلاؤ روکنے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا ہے، ملک بھر میں کل سے ماسک نہ پہننے پر جرمانہ ہوگا، دفاترز اور گھر میں پچاس پچاس فیصد ملازمین کو کام کرنے کی اجازت ہوگی، […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، حکومت نے کاروباری اوقات پھر محدود کر دیئے ،دوکانیں اور شادی ہالزکب تک کھلیں رہیںگے؟

پشاور(پی این آئی) حکومت خیبرپختونخواہ نے کورونا وباء کے پھیلاؤ کے خدشات کے باعث پشاور میں کاروباری سرگرمیاں رات10 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے، بازار، شاپنگ مالز، ریسٹورانٹس ، بیکریز، حجام کی دکانیں اور شادی ہالز 10بجے بند کردیے جائیں گے، فارمیسی ، […]

کورونا کی دوسری لہر، حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔وفاق میں نومبر کے دوسرے ہفتے سے چھٹیاں دینے کی تجویز زیر غور ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جب کہ […]

پاکستان کے بڑے شہر میں کورونا کی وباء بہت بڑی ہو گئی، متاثرین کی تعداد پریشان کن تک پہنچ گئی

کراچی(پی این آئی)پاکستان کے بڑے شہر میں کورونا کی وباء بہت بڑی ہو گئی، متاثرین کی تعداد پریشان کن تک پہنچ گئی، شہر قائد کراچی میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے […]

کورونا وباء کے پھیلاؤ میں اضافہ،60کے قریب تعلیمی ادارے بند کرنے کافیصلہ ، مزید کتنے کیسز سامنےآگئے ؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارلحکومت میں کورونا وباء کے پھیلاؤ میں اضافہ ہوگیا، شہر میں مثبت کیسز کی شرح 2.5 سے 4 فیصد تک پہنچ گئی،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4271 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں 152 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی […]

پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری، دنیا بھر کے مسلمان اب عمرہ کی سعادت حاصل کر سکتے ہیں

مکہ مکرمہ(پی این آئی) کورونا وبا کی وجہ سے کئی ماہ تک عمرہ ادا کرنے پابندی عائد رہی، گزشتہ ماہ سعودی حکومت نے پہلے اور دوسرے مرحلے کے تحت عمرہ کی ادائیگی کی اجازت دی تھی جو مملکت میں مقیم تارکین اور مقامی افراد تک […]

کورونا وائرس کا پھیلائو، والدین کو بچوں کو سکول بھیجنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بناء پر ماہرین صحت نے والدین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پرائمری میں پڑھنے والے بچوں کو اسکول مت بھیجیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف ماہر امراض اطفال پروفیسر ڈاکٹر جمیل اختر […]

کورونا کیسز میں اضافہ ، وفاقی دار الحکومت اسلام آباد کے کئی سیکٹرز دوبارہ سیل

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوگیا، شہر کے مختلف سیکٹرز کی 10 گلیاں سیل کردی گئیں، ان تمام گلیوں کو اسمارٹ لاک ڈاون کے ذریعے سیل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کی […]

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد کتنی ہو گئی؟ مزید کتنے افراد جان سے گئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید9 افراد دم توڑ گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد6ہزار736ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں کورونا کے832 نئے کیسزرپورٹ ہوئے اور مجموعی تعداد 3 لاکھ27 ہزار895 […]

تعلیمی اداروں میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعدادمیں ہوشربا اضافہ

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں کے عملے کے7 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی،تعلیمی اداروں میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 360 ہو گئی۔صوبائی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں اب تک34 ہزار964 افراد کے نمونے لیے […]

پاکستان کورونا کی دوسری لہر کے لیے تیار نہیں، ماہرین نے حکومت کو خبردار کر دیا

لاہور(پی این آئی ) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کورونا کی دوسری لہر کے لیے تیار نہیں ہے۔لاہور میں پی ایم اے کے دیگر عہدیدران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر پی ایم اے ڈاکٹر […]